مردان: سی ٹی ڈی کی کاروائی،کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشتگرد گرفتار

مردان:محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی, کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے دو سرگرم کارکنان عارف اور فضل دیان گرفتار ، دہشتگردوں سے 13عدد بارودی ڈنڈے، 04 عدد ڈیٹونیٹر، 4 فٹ سیفٹی فیوز اورپرائما کارڈ برآمد ،تفصیلات کے مطابق محکمہ … Continue reading مردان: سی ٹی ڈی کی کاروائی،کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشتگرد گرفتار